پیاری آپی : Short Question
آپی نے چھوٹے بھائی سے مدد مانگی۔
بھائی اس لیے چُوہا نہیں بھگا رہا تھا کیوں کہ آپی اس کی پٹائی کرتی تھیں اور آج اسے بدلہ لینے کا موقع ملا تھا۔
آپی نے کہا کہ اب میں تمھارا کام نہیں کروں گی، یہ سننے کے بعد بھائی نے چُوہے کو بھگا دیا۔